2nd Chapter

الدرس الثانی – اسم اور اس کی تقسیم

الدرس الثانی

اسم اور اس کی تقسیم

دورۃ النحو و الصرف

دار العلوم اہل سنت معین الاسلام، شیخ نگر پیپاڑ جودھپور راجستھان

اسم کی اقسام

مشتق ہونے یا نہ ہونے کے اعتبار سے اسم کی تین اقسام ہیں:

  • 1. مصدر:
    تعریف: وہ اسم جس سے دوسرے کلمات مشتق (بنتے) ہوں اور وہ خود کسی سے مشتق نہ ہو اور اس کے اردو ترجمہ میں ‘نا’ آتا ہے۔
    مثال:
    ضربٌ (مارنا)
    کِتابَت (لکھنا)
  • 2. مشتق:
    تعریف: وہ اسم جو مصدر سے بنایا جائے۔
    مثال:
    کاتِب (لکھنے والا) – کِتابَت (لکھنا) سے مشتق ہے۔
    مَکتُوب (لکھا گیا) – کِتابَت (لکھنا) سے مشتق ہے۔
  • 3. جامد:
    تعریف: وہ اسم جو نہ خود کسی سے بنا ہو اور نہ اس سے دیگر کلمات بنتے ہوں۔
    مثال:
    زَید (ایک نام)
    کِتَاب (کتاب)

دار العلوم اہل سنت معین الاسلام، شیخ نگر پیپاڑ جودھپور

Shakir Madani

WhatsApp Logo 9079183288

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *