2 Chapter

دورۃ النحو و الصرف – درس الثانی

الدرس الثانی

اسم اور اس کی تقسیم

دورۃ النحو و الصرف

دار العلوم اہل سنت معین الاسلام، شیخ نگر پیپاڑ جودھپور راجستھان

اسم کی اقسام

مشتق ہونے یا نہ ہونے کے اعتبار سے اسم کی تین اقسام ہیں:

  1. مصدر
    • تعریف: وہ اسم جس سے دوسرے کلمات مشتق (بنتے) ہوں اور وہ خود کسی سے مشتق نہ ہو اور اس کے اردو ترجمہ میں ‘نا’ آتا ہے۔
    • مثال:
      • ضَرَبَ (مارنا)
      • کِتابَت (لکھنا)
  2. مشتق
    • تعریف: وہ اسم جو مصدر سے بنایا جائے۔
    • مثال:
      • کاتِب (لکھنے والا) – کِتابَت (لکھنا) سے مشتق ہے۔
      • مَکتُوب (لکھا گیا) – کِتابَت (لکھنا) سے مشتق ہے۔
  3. جامد
    • تعریف: وہ اسم جو نہ خود کسی سے بنا ہو اور نہ اس سے دیگر کلمات بنتے ہوں۔
    • مثال:
      • زَید (ایک نام)
      • کِتَاب (کتاب)

دار العلوم اہل سنت معین الاسلام، شیخ نگر پیپاڑ جودھپور

Join WhatsApp Group

Quiz


جو دوسری کلمات بنتا ہے
خود کسی سے مشتق نہیں ہوتا
ایک نام ہے

زَید
کاتِب
کتاب

وہ اسم جو دوسری کلمات بنتے ہیں
وہ اسم جو خود کسی سے نہیں بنا
وہ اسم جو مصدر سے بنایا جائے

ضَرَبَ
زَید
کاتِب

وہ اسم جو مصدر سے بنایا جائے
وہ اسم جو خود کسی سے نہیں بنا
وہ اسم جو دوسری کلمات بنتا ہے
Shakir Madani

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *